ایچیومنٹ قومی سروے
این سی ای آر ٹی ہندوستانی تعلیم کے میدان میں اعلی مرکزی ادارہ ہے- یہ قومی حصولیابی سروے کو انجام دیتا ہے جس کا مقصد گورنمنٹ آف انڈیا کے ذریعے انجام دی جارہی اسکولی تعلیم کی سطح کی جانچ کرنا ہے
جواہر لعل نہروقومی نمائش برآے سائنس، ریاضی اور ماحولیات
قومی سطح پر بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان میں سائنٹفک مزاج پیدا کرنے اور مقبول بنانے کے لیے این سی ای آر ٹی کی جانب سے ہر سال سائنس، ریاضی اور ماحولیات سے متعلق نمائش کا انعقاد کیا جاتا ہے- ان میں بچے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں
انعامات
این سی ای آر ٹی اور اس کے مختلف اداروں کی جانب سے تعلیمی اختراعات کے شعبوں میں مختلف انعامات سے نوازا جاتا ہے
آل انڈیا اسکولی ایجوکیشن سروے
این سی ای آر ٹی مخصوص مدت کے بعد کل ہند اسکولی تعلیم سروے کا کام انجام دیتی ہے اس کا اہم مقصد اسکولی تعلیم کے میدان میں ملک کی مجموعی ترقی کی معلومات کو جمع کرنا، انھیں ترتیت دینا اوراسے مہیا کرانا ہے
نیشنل ٹیلنٹ سرچ ایگزام
این ٹی ایس ای کا اہم مقصد ذہین طلبا کی شناخت اور انھیں بنیادی سائنس، سماجی علوم، انجینئرنگ اور ادویات میں تحقیقی سطح تک وظیفہ دینا ہے
این آر او ای آر
تعلیم سے دلچسپی رکھنے والوں کو آپسی تعاون فراہم کرنے کے لیے این آر او ای آر ایک پلیٹ فارم ہے- یہ تمام سطحوں کے اسکولی مضامین کے تعلیمی وسائل فراہم کرتا ہے- ہر معلم اور طالب علم تمام زبانوں میں وسائل اور سرگرمیوں میں حصہ داری، اضافہ اور ترتیب کے حصے اس میں شامل ہوسکتے ہیں
قومی درسیات کا خاکہ
قومی درسیات کا خاکہ ہندوستان کے اسکولی پروگراموں کے لیے نصاب، درسی کتب اور دیگر تعلیمی اشیا فراہم کرتا ہے- یہ ہندوستان کی اسکولی تعلیم کے پروگراموں میں تعلیمی طریقہائے کار مرتب کرنے میں رہنما کردار ادا کرتا ہے
کلااتسو
کلااتسو وزارت برا،ے فروغ انسانی وسائل کی ایک پہل ہے جس کا مقصد ایکول کی ثانوی سطح کے طلبا کو اپنی فنی خوبیوں کا اظہار کرنے اور تعلیم میں فن کو فروغ دینا ہے
نیشنل پاپولیشن ایجوکیشن پروجیکٹ
نیشنل پاپولیشن ایجوکیشن پروجیکٹ ملک کے آبادیاتی ہدف کے حصول کے لیے ایک تعلیمی پہل ہے
QMT
Quality Monitoring Tools (QMTs) are used to collect data on schools and classroom processes and provide feedback for improvement.