22-Oct-2017
Font Resizer

A A A

Constituents

NIE

این آئی ای
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے مختلف شعبوں، ڈویژن اور سیل کے بارے میں معلومات

CIET

سی آئی ای ٹی
سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کا کام تعلیمی ٹیکنالوجی اور عوامی ترسیل کے ذرائع کو فروغ دینا، تعلیمی سرگرمیوں، رویوں اور معیار میں بہتری لانے کے لیے تعلیمی مواقع فراہم کرتا ہے

PSSCIVE

پی ایس ایس سی آئ وی ای
پنڈت سندر لال شرما سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف وکیشنل ٹیکنالوجی بھوپال میں قائم ہے- یہ ادارہ ورک ایجوکیشن اور وکیشنل ایجوکیشن سے متعلق تحقیق، ترقی، تربیتی اور ایکسٹینشن سے متعلق سرگرمیوں کا انعقاد کرتا ہے

RIE Ajmer

آر آئی ای اجمیر
انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (آر آئی ای) اپنے دائرے کار میں شامل صوبوں اور مرکزی انتظامیہ والے علاقوں کے اساتذہ تربیت کاروں کی تعلیمی ضروریات (قبل از وقت ملازمت اور دوران ملازمت) کو پورا کرتا ہے

RIE Bhopal

آر آئی ای بھوپال
بھوپال میں قائم ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (آر
آئی ای) اپنے دائرے کار میں شامل صوبوں اور مرکزی انتظامیہ والے علاقوں کے اساتذہ تربیت کاروں کی تعلیمی ضروریات (قبل از وقت ملازمت اور دوران ملازمت) کو پورا کرتا ہے

RIE Bhubaneswar

آر آئی ای بھونیشور
بھونیشور میں قائم ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (آر آئی ای) اپنے دائرے کار میں شامل صوبوں اور مرکزی انتظامیہ والے علاقوں کے اساتذہ تربیت کاروں کی تعلیمی ضروریات (قبل از وقت ملازمت اور دوران ملازمت) کو پورا کرتا ہے

RIE Mysore

آر آئی ای میسور
میسور میں قائم ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن (آر آئی ای) اپنے دائرے کار میں شامل صوبوں اور مرکزی انتظامیہ والے علاقوں کے اساتذہ تربیت کاروں کی تعلیمی ضروریات (قبل از وقت ملازمت اور دوران ملازمت) کو پورا کرتا ہے

NE-RIE Shillong

این ای آر آئی شیلانگ
نارتھ ایسٹ ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن شیلانگ، شمال مشرق علاقے کی حکومتوں کو تعلیمی اور تکنیکی مدد دیتا ہے- تعلیم سے متعلق پالیسیوں اور پروگراموں میں مشورے اور تعاون فراہم کرتا ہے- یہ اپنے دائرے کار میں شامل صوبوں اور مرکزی انتظامی والے علاقوں کے اساتذہ ، تربیت کاروں کی تعلیمی ضروریات (قبل از ملازمت اور دوران ملازمت) کو بھی پورا کرتا ہے